Murree Syed Babar Bukhari 34

سید بابر بخاری کو جنرل سیکرٹری نامزد

مری: پی ٹی آئی آذادکشمیر اسلام آباد وادی 5 کے جنرل سیکرٹری نے وادی کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان تحریک انصاف آذادجموں وکشمیر حلقہ وادی نمبر5 کے اجلاس میں جو ضلع اسلام آباد کے صدر کی صدارت میں منعقد ہواجس میں آذادکشمیر وادی 5 پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری کیلئے سید بابر بخاری کو جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا ہے بابربخاری کے علاوہ دیگر عہدیداروں کابھی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں