Phugwari Hospital 15

پھگواڑی ہسپتال جہاں گردونواح کے ہزاروں افراد علاج معالجہ

مری پھگواڑی ہسپتال جہاں گردونواح کے ہزاروں افراد علاج معالجہ کیلئے آتے ہیں پانی کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز،عملہ اور روزانہ کی بنیادپر آنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات اور پریشانی سے دوچار ہیں،صاف پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے ساتھ ساتھ باتھ روم بھی قابل استعمال کے قابل نہ ہیں اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹروں،مریضوں اور عملہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ ہسپتال میں پانی کی فوری فراہمی کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں