Qari Saifullah Saifi 21

سابق مرکزی انجمن تاجران مری کے اختیارات آج سے ختم

سابق مرکزی انجمن تاجران مری کے اختیارات آج سے ختم

مرکزی انجمن تاجران کے الیکشن بورڈ کا انعقاد مکمل

انجمن تاجران نے اپنے تمام کاغذات و دیگر الیکشن بورڈ کے حوالے کر دیے

الیکشن بورڈ جلد الیکشن کا اعلان کریگا

الیکشن بورڈ کے نئے چیئرمین کی ذمہ داری قاری سیف اللہ سیفی نے سنبھال ل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں