National Bank 14

نیشنل بنک آف پاکستان مری بزرگ پنشنروں کیلئے وبال جان بن گئے

مری نیشنل بنک آف پاکستان مری کامنیجر اور آپریشن منیجر بزرگ پنشنروں کیلئے وبال جان بن گئے ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی حکومت نے بزرگ پنشنروں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے عملی کوششیں کررہے ہیں جبکہ مذکورہ نیشنل بنک کے منیجر اورآپریشن منیجر حکومتی پالیسی کے باالکل مخالف کام کرکے حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں 90 سال سے زاہدعمرکے پنشنرز کو لائنوں میں لگانا اور نک کا وقت ختم ہونے کے بہانیٹال دینا انکامعمول بن چکا ہے جبکہ دوردراز کے علاقوں سے آنے والے ضعیف العمر افراد کوبنک منیجروں کیخلاف مری میڈیاکو اپنی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانے کیلئے بتایا کہ کبھی لائف سرٹیفکیٹ لیاجاتا ہے اور وہ دینے کے باوجود جب پنشنرز شدید بیماری کے باوجود بنک آتے ہیں تو بھی انکو ترس نہیں آتا اورناروا سلوک کیاجاتا ہے،انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل بنک مری میں بااخلاق عملہ تعینات کیاجائے جوسائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں