news long 11

عہدے سے ریٹائرہوگئے

مری میونسپل کمیٹی مری ایمپلائز یونین کے صدر و الیکٹرک برانچ کے انچارج نوید عباسی جو طویل خدمات کے بعداپنے عہدے سے ریٹائرہوگئے ہیں کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام آج مورخہ 5 نومبر کو جناح ہال میں ملازمین کی طرف کیاجارہا ہے جس میں ان کی ملازمین اورادارے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاجائیگا الوداعی تقریب میں ایم سی مری کے افسران ملازمین اورمعززین علاقہ کو شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں