Convenience market murree 20

مری لوئر بازار اور جنرل بس اسٹینڈ مری میں سہولت بازار سجا دیئے گے

مری مری لوئر بازار اور جنرل بس اسٹینڈ مری میں سہولت بازار سجا دیئے گے میڈیا اور عوام نے آ واز اٹھائی تو مری انتظامیہ حرکت میں آ گی تفصیلات کے مطابق سپریڈنٹ میونسپل کمیٹی مری بدر الزمان خالد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر وقار حسین کے حکم پر عوام کو سستا سہولت بازار میں میں تمام ممکن سہولیات فراہم کرے گے تمام دوکانوں پر ریٹ لسٹ روز کی بنیاد پر چیک کی جائے گی اور جس دوکاندار کے پاس ریٹ لسٹ نہیں ہو گی اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اشیاء خورد و نوش مہنگے داموں۔ بچنے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی،،،،