Arts Council Murree 15

مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضہ

مری پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضہ، نہتے کشمیریوں پر مظالم اوربین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کے خلاف یوم سیاہ کے سلسلے میں مختلف تقاریب کا انعقاد کر رہی ہے اس سلسلے میں 27اکتوبر دن 2:30 دستاویزی فلم آڈیٹوریم پنجاب آرٹس کونسل جناح روڈ مری دیکھائی جائے گی دوسری تقریب تصویری نمائش 3:00بجے دن آرٹ گیلری پنجاب آرٹس کونسل جناح روڈ مری اس کے علاوہ 3:30بجے دن جی پی او چوک تا چنار ریلی نکالی جائے گی۔ تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی پر زور اپیل کی گئی ہے کہ ان تقاریب میں ملی جذبے اور جوش وخروش کے ساتھ شرکت فرمائیں۔