Shadi Bashir Abbasi 33

نقاش بشیر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک

مری گاؤں جاوا کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی بشیر احمد عباسی کے صاحبزادے، ٹھیکیدار نویدبشیر عباسی،فرحان بشیر عباسی کے بھائی اورممبر جنرل کونسل جے یو آئی پاکستان وصدر مری سٹیزن فورم ندیم اخلا ص عباسی کے بھتیجے نقاش بشیر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے انکی دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب ہالی ڈے ریزاٹ ہوٹل موٹر ایجنسی مری میں منعقد ہوئی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گی جس میں معززین علاقہ عماہدین شہر، مختلف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں عزیز واقارب اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی اور نو بہاتا جوڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اختتام پر ممبر جنرل کونسل جے یو آئی پاکستان وصدر سیٹزن فورم مری ندیم اخلاص عباسی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔