Marriage relationship 13

احسن عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک

مری گلیات مری ایوبیہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت گل نواز عباسی کے فرزند،راجہ کامران عرف کامی کے دوست،عاشق حسین عرف باؤ کے بھتیجے اورمحسن عباسی کے چھوٹے بھائی احسن عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،سابق وزیر طارق فضل چوہدری، وقار ممتاز، سردار فدا، حافظ عثمان عباسی،راجہ واحد کیانی، سردار خادم حسین، صحافی عثمان مانی، راجہ کامران ممتاز عباسی، اشتیاق خان،ضیافت عارف ستی، ظفر اقبال نیازی، راجہ ریاض،راجہ عاشق، زیشان منشی رشید، رضوان عباسی، نزاکت عباسی، حافظ خالد، سردار قیوم جنرل کونسلر بیروٹ، خاور عباسی، سردار ساجد، سردار پرویز،حاجی عتیق، محسن عباسی، عاطف عباسی،شاہد عباسی،دانش مشتاق عباسی، نوید عباسی کے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات اہل علاقہ اور عزیزواقارب نے کثیرتعداد میں شرکت کی اورنوبہاتاجوڑے کو مبارکباد دی اوران کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں