Inna-lillahe 13

غلام سرور بٹ مختصرعلالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیپلزپارٹی مری کے نظریاتی رہنماء وسابق کونسلر بلدیہ مری اشرف بٹ کے کزن غلام سرور بٹ مختصرعلالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری،شخصیات،پی پی پی مری کے کارکنوں،تاجروں،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی مرحوم ایک انتہائی شریف النفس اورملنسار شخصیت کے مالک تھے اورپاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اراکین میں سے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں