مری غریبوں کو لوٹنے کاسلسلہ شروع

By Usman Ali ستمبر 4, 2023
murreemurree

مری: کلڈنہ کینٹ حدود میں سبزی فروش نے من مرضی کے نرخ لگاکر غریبوں کو لوٹنے کاسلسلہ شروع کررکھا ہے بازارمیں دوکاندار ٹماٹر 80 روپے کلو فروخت کررہے ہیں جبکہ یہ 120 روپے کلو ٹماٹر فروخت کررہا ہے جبکہ اس کارویہ بھی خریداروں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہے زیادہ نرخ نہ لگانے پر ایک گاہک کو کہا کہ میں کینٹ کو 4 لاکھ روپے کرایہ اداکرتا ہوں،خریداروں کاکہنا ہے کہ موجودہ خوفناک مہنگائی نے جہاں غریب عوام فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں وہاں سبزی فروش کاایسا رویہ قابل مذمت ہے اوروہ کینٹ انتظامیہ کو بھی بدنام کررہا ہے انہوں نے کینٹ ایگزیکٹوآفیسر مری سے مطالبہ کیا ہے مذکورہ سبزی فروش کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔

About Author

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے