Murree Motorcycle accident 66

مری سنیوہ روڈ بستال مور کے قریب موٹرسائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق

مری سنیوہ روڈ بستال مور کے قریب موٹرسائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ریسکیو مری

مری حادثہ بے احتیاطی کے باعث پیش آیا، ریسکیو 1122مری

مری ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی،

مری دو افراد شدید زخمی، جن میں سے ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی شخص کو سول ہسپتال مری منتقل کیا جا رہا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں