Vehicle theft 16

مری میں سڑکوں پرموٹرسائیکل اورگاڑیوں میں وارداتوں

مری میں سڑکوں پرموٹر سائیکل اور گاڑیوں میں وارداتوں کا سلسلہ شروع ہے،کئی جگہ سے اطلاع ملتی ہے کوئی شخص کھڑے موٹرسائیکل کا کارپوریٹر اُتار کر لے گیا تو کسی جگہ سے اطلاع ملتی ہے کھڑی گاڑی میں سے کوئی بیٹری، ٹیپ یا شیشہ توڑکر سامان لے گیامری شہر کے ساتھ پولیس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے،ملک بھر میں پولیس ہلیپ لائن 15 ہے جب کے مری میں 1258 ہے،دیگر علاقوں سے مری آ ئے ہوئے کسی سیاح کے ساتھ کوئی واردات ہو جائے تو وہ پولیس سے مدد طلب نہیں کر سکتا کیوں کے اُس کے ذہین میں پولیس ہلیپ لائن 15 ہے، وہ15 ملائیگا تو کال راولپنڈی یا کسی دوسرے قریب شہر میں مل جائی گی،قابل ذکر بات تو یہ ہے کہ مری کے مقامی لوگوں کو بھی مری پولیس کی ہیلپ لائن کا نہیں معلوم ہی نہیں مری پولیس کی ہیلپ لائن معلوم نہ ہونے کے باعث جہاں سیاحوں کو پریشانی ہوتی ہے وہاں مری کے عوام کوبھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں