مری اسسٹنٹ کمشنر مری وقار حسین کو اے سی مری کاچارج سنبھالنے پر سول ڈیفنس مری کے سیکٹر وارڈن شہزاد راجپوت کی قیادت میں سول ڈیفنس اہلکاروں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مری میں تعیناتی پر مبارکباد دی اور ان کو پھولوں کاگلدستہ پیش کیا اور سول ڈیفنس مری کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایااے سی مری وقار حسین نے سول ڈیفنس اہلکاروں کا شکریہ اداکیا۔