accident 15

مری جی ٹی روڈ پر چھتر کے قریب ٹریفک حادثہ

مری جی ٹی روڈ پر چھتر کے قریب ٹریفک حادثہ سوزوکی راوی او رسوزوکی کیری بولان میں تصادم چار افراد زخمی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں