مری معروف داعی قرآن ڈاکٹر اسرارا حمد کی قائم کردہ تنظیم اسلامی پاکستان حلقہ اسلام آباد کے زیر اہتمام آرٹس کونسل مری میں استحکام پاکستان کے تقاضے کے عنوان سے سیمنار مورخہ 18۔ اکتوبر 2020ء بروز اتوار12بجے دن منعقد ہو گا سمینار کے مہمان خصوصی انجینئر مختار حسن فاروقی ہو نگے جبکہ مقررین میں ڈاکٹر ضمیر اختر خان و دیگر ”استحکام پاکستان اور اس کے تقاضے“ اور موجودہ عالمی حالات اور پاکستان کے مستقبل پر اظہار خیال کرینگے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی استدعا ہے۔