N95 mask 30

ماسک اور سنیٹاٸزر فری تقسیم

نیو مری (راجہ عبدالرحمن )کیٹھوال یوتھ ویلفٸیر آرگناٸزیشن کی جانب سے 400 ماسک اور سنیٹاٸزر فری میڈیکل کیمپ میں شرکاءخواتین، بچوں اور کورونا بیداری کے لئے پیٹریاٹ، نیو مری میں 15 اکتوبر، 8:00 بجے سے 5:00 بجے ایک شاندار تقریب اہتمام میں لوگوں کو دٸیے گے۔
مقامی انتظامیہ کی جانب سے سہولیات، اور بھرپور طبی امداد کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا
تمام رضاکاروں کو لنچ اور ریفریشمنٹ بھی فراہم کی گٸ۔ شرکاء تقریب نے میڈیکل کیمپ کا شاندار طریقے سے اھتمام کرنے پر علاقہ نیومری کے عوام نے محترمہ شمساء نواز راجہ کو خراج تعسین پیش کرتے ھوٸے انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور بالخصوص کیٹھوال یوتھ آرگناٸزیشن کا جہنھوں نے عام لوگوں میں ماسک اور سنیٹاٸزر فری تقسیم کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں