Minhaj-ul-Quran 11

منہاج القرآن کی دعوتی و تنظیمی مہم کا دوسرا مرحلہ

مری یونین کونسل پھگواڑی مری منہاج القرآن کی دعوتی و تنظیمی مہم کا دوسرا مرحلہ،خطہ کوہسار کے علمی گھرانے کے چشم و چراغ، علم کی ترویج میں عملی کردار، جامعہ آمنہ للبنات کے مہتمم قاری شفیق الرحمن ہاشمی سے مری میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام پہلا دس روزہ عرفان الہدائیہ کورس کے انعقاد کے سلسلے میں مشاورت قاری شفیق الرحمٰن ہاشمی صاحب کیطرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں