Free medical camp 11

فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

مری قاسمیہ زاھدیہ ہسپتال ٹرسٹ کے زیر اہتمام پیر محمداورنگ زیب بادشاہ قاسمی سجادہ نشین مرکزی دربارعالیہ موہڑہ شریف کی خصوصی ہدایت پر مورخہ 18 اکتوبر2020 بروز اتوارشہزادہ فضیل عیاض قاسمی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان واتحاد المشائخ پاکستان کی نگرانی میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاجارہا ہے جس میں ملک کے ماہر ڈاکٹر محمدیوسف راجہ ماہر دماغی امراض وجنرل فزیشن پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صبح نو بجے سے دن دوبجے تک قاسمیہ زاھدیہ ہسپتال موہڑہ شریف کومری میں مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں