forest is on fire 17

مری دریا گلی کے جنگل شدید آتش زدگی کی لپیٹ میں۔

مری دریا گلی کے جنگل شدید آتش زدگی کی لپیٹ میں۔

مری10 گھنٹوں سے لگی آگ نے جنگل کا وسیع رقبہ لپیٹ میں لے لیا۔

یوسی دریا گلی کے موضع کڑچھاں کی آبادی کو بھی خطرات لاحق ۔

محمکہ جنگلات کی غفلت کے باعث قیمتی درختوں، جڑی بوٹیوں اور جنگلی حیات کو نقصان۔

دریا گلی کزچھاں کے مقام پر جنگل میں لگی آگ پر کال موصول ہوتے ہی دو فائر ٹرک اور ایک ایمرجنسی ایمبولینس کو روانہ کر دیا گیا تھا۔

آگ جنگل کے اس حصے میں لگی ہے جہاں روڈ اور راستہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو عملے کو دشواری کا سامنا ہے۔

ایمرجنسی چک پوسٹ قائم کر دی گئی ہے اور فارسٹ عملے کو بھی آگاہ کردیا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں