مارچ 29, 2024

پی ٹی آئی کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی گرفتاریوں

0

مری پی ٹی آئی کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ جاری ہے آج مری سے سابق ایم پی اے میجر لطاسب ستی تجاویز کندہ اور تائید کندہ سمیت پی ٹی آئی کے ازاد حثیت سے جنرل انتخابات میں حصہ لینے والے شکیل خالقداد اور ان کے تجاویز کندہ اور تائید کندہ طارق عباسی العروف مفتی کو ریٹرنگ آفیسر اویس تارڈ نقوی کے افس کے باہر سے مری پولیس انہتائی ہتک آمیز رویہ کے ساتھ گرفتار کرتے ہوئے گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف لے گئی جن کے بارے میں پولیس کا کہنا تھا کے چوبیس گھنٹوں کے بعد رہا کر لیا جائے گا اور ایک سیاسی جماعت کے امیدواروں پی ٹی آئی مری کے امیدوار میجر لطاسب ستی کے تجویز کندہ اور تائید کندہ سمیت پی ٹی آئی تحصیل مری جنرل سیکرٹری و کوارڈینیٹر مفتی طارق عباسی امیدوار پی پی 6 خالقداد عباسی کو آر او آفس مری سے گرفتار کر لیا گیا نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے مری کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کے موقع پر جن کے بارے میں بتایا جارہا کے شکیل خالقداد عباسی مفتی طارق عباسی اور میجر لطاسب ستی وغیرہ نو مئی کے واقعات میں مطلوب ہیں ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے