Nathyaagli 10

نتھیاگلی سے کیر ی صرافالی روڈ کی تعمیر کاکام جلدازجلد شروع

مری فاروق اعظم موڑ نتھیاگلی سے کیر ی صرافالی روڈ کی تعمیر کاکام جلدازجلد شروع کیاجائے ممبر خیبرپختونخواہ اسمبلی اورنگزیب نلوٹھا گذشتہ سال دسمبر میں عوام سے کیاگیا مذکورہ اہم شاہراہ کی تعمیر کاوعدہ پوراکریں ان خیالات کا اظہار اہلیان علاقہ سردار راشد عظیم نے اپنے بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ مذکورہ سڑک کی حالت انتہائی خستہ حال ہے اس کی فوری تعمیر سے اہلیان علاقہ کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی ممبر صوبائی اسمبلی مذکورہ سڑک کی تعمیر کا وعدہ فوری پوراکریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں