Maulana Fazlur Rehman 55

صوبائی مجلس عمومی (جنرل کونسل) کے ایک اہم اور دستوری اجلاس

جمعیت علماء اسلام تحصیل مری کے جنرل سیکرٹری قاری نوید احمد عباسی
صوبائی مجلس عمومی (جنرل کونسل) کے ایک اہم اور دستوری اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ، اس اہم اجلاس کے مہمان خصوصی مرکزی امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہونگے،
اجلاس کا ایجنڈہ درج ذیل ہوگا
1- جماعتی وتنظیمی صورتحال کے جائزے کے علاوہ صوبہ میں حکومت بھگاؤ ملک بچاؤ تحریک کو منظم کرنے اور لاہور میں تاریخی کانفرنس کے انعقاد کا لائحہ عمل وحکمت عملی وضع کرنا
2- متوقع بلدیاتی انتخابات کیلئے منصوبہ بندی (تجاویز ولائحہ عمل)
3- دیگر امور باجازت امیر۔۔۔۔۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں