Sardar Abrar 15

سردار ابرار کی شادی کی تقریب،،،

گلیات ( عثمان مانی) سردار ابرار کی شادی کی تقریب میں مختلف سیاسی رہنماوں اور صحافیوں کی شرکت سردار ولی الرحمن کے فرزند رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئےگلیات مری کے نوجوان صحافی عثمان مانی کے چچا زاد بھائی اور معروف سماجی شخصیت سردار ولی الرحمان (پولی کلینک) کے فرزند سردار ابرار رشتہ ادواج میں منسلک ہو گئے شادی کی تقریب نتھیاگلی الیٹ ہوٹل میں قرار پائی سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، سردار ادریس سابق صوبائی وزیر تحصیلدار سلیم خان صدر ایوان صحافت سردار اقبال صحافی سمیت دیگر سیاسی، کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت نیک تمناؤں کا اظہار کیا کی ازواجی زندگی کو کامیاب بنائے اللہ پاک ان کو خوشیاں نصیب فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں