Afghan children beggars 8

بھکاریوں کی بھرمار افغانی بچے سیر و تفریح کے لیے آنے والے سیاحوں کو تنگ کرنے لگے،،،

مری مال روڈ کارٹ روڈ موٹر ایجنسی جیھکا گلی سنی بینک اور گردونواح میں بھکاریوں کی بھرمار افغانی بچے سیر و تفریح کے لیے آنے والے سیاحوں کو تنگ کرنے لگے اگر کوئی چیز کھا رہے ہیں تو یہ افغانی بچے ان سے چھین لیتے ہیں اسی طرح پیشہ ور بھکاری نے مال روڈ اور دیگر جگہ پر مری انتظامیہ ان پیشہ ور بھکاریوں اور افغانی بچوں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری پاکستان کا خوبصورت ہے سٹیشن جہاں پر سیروتفریح کے لئے دنیا بھر سے سیاحوں کثیر تعداد یہاں کا رخ کرتی ہیں لیکن مال روڈ اور دیگر سیاحتی مرکز پر بھکاری اورافغانی بچے ان سے زبردستی چیزیں چھینتے ہیں ان کے کپڑے پکڑ کر کھینچ دیتے ہیں ان کو تنگ کیا جاتا ہے لیکن مری انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے خلاف کوئی بھی کاروائی کرنے سے گریزاں افغانی بچے ٹولو کی صورت میں مختلف سیاحتی مرکز پر دکھائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں