مری گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مری کے سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی نتائج 90 فیصدرہے سکول کے ہونہار طالبعلم ولید نوید عباسی نے 1100 نمبروں میں 1045 نمبر لیکر تحصیل بھرمیں اول پوزیشن حاصل کی، حنظلہ جمیل985 نمبر لیکر دوسری جبکہ محسن عطاء اور اویس عباسی دونوں نے 908 نمبرحاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی اہلیان علاقہ اور والدین نے شاندانتائج آنے پرسکول کے ہیڈماسٹر اور اساتذہ اکرام کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔