Qaiser Abbasi 16

مسلم لیگ ق بلدیاتی انتخابات میں سرپرائز دے گی

مسلم لیگ ق بلدیاتی انتخابات میں سرپرائز دے گی۔لارے لپے کی سیاست نہ ق لیگ کا شیوا ہے اور نہ ہی عوام کو کبھی سبز باغ دیکھانے ہماری جماعت کے بڑوں کو ضرورت پڑی ہمارا منشور ریسکیو 1122.سٹی ٹریفک پولیس۔سوئی گیس۔بلک واٹرسپلائی سمیت متعدد منصوبے ہیں اور بہت جلد پنجاب اور بلخصوص مری کی عوام کو خوشخبری بھی سننے کو ملے گی ان خیال کا اظہار مسلم لیگ ق کے متحرک ترین رہنما قیصر عباسی نے ایک غیر رسمی گفتگو میں کیا انھوں نے کہا کہ ہماری اتحادی جماعت تحریک انصاف کی یہاں سے منتخب قیادت لوگوں کو سبز باغ دیکھا رہی ہے جو مسلم لیگ ق کا اور اسکے کارکنان کا شیوا نہیں ہمارا کام ماضی کا اور موجودہ دور میں مضبوط دینی امور کا موقف آنے والے دنوں میں سر چڑ کر جادو بولے گا ہم اپنی جماعت میں نئے شامل ہونے والوں کو اپنی جگہ دیں گے اور نظریاتی اور نظر آتی سیاست نہ کبھی کی اور نہ ہی کریں گے اور باغ و خواب دیکھانے کی کوئی مثال مسلم لیگ ق کی نہیں ملتی مری بھر میں عوام کا تعاون قابل تعریف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں