Prevent dengue 12

گورنمنٹ آف پنجاب کی خصوصی ہدایات پرڈینگی سے بچاؤ

مری ہفتے کے دن گورنمنٹ آف پنجاب کی خصوصی ہدایات پرڈینگی سے بچاؤ،حفاظتی تدابیر، معیاری اور صاف ستھری خوراک کی عوام کو فراہمی اور حفظان صحت کو یقینی بنانے کیلئے تحصیل ہیلتھ انسپکٹرمری راناکرامت علی کے مری کے مختلف بازاروں کے اچانک دورے تمام متعلقہ 11 افراد کے چالان کئے جہاں ڈینگی مچھرکا لاروا ہونے امکانات ہیں پیداہوسکتاہے جبکہ گیارہ دوکانداروں کو جن میں خوراک،بیف اورمٹن کی دوکانیں بھی شامل ہیں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صفائی نہ رکھنے پر بھی چالان کئے گئے اور کئی دوکانداروں کو وارننگ بھی دی گئی انہوں نے کہا کہ وہ اپنی صفائی اور عوام کے استعمال کی اشیاء معیاری رکھیں بصورت بھاری جرمانوں کے ساتھ ساتھ مقدمات بھی درج کئے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں