23

مری کار اور موٹر سائیکل میں تصادم

مری جی ٹی روڈ چھرہ پانی کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد زخمی۔ ریسکیو مری

مری حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو مری

مری زخمی افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ساملی ہسپتال کپمنی باغ منتقل کیا جارہا ہے ریسکیو 1122مر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں