12

بابو اسماعیل عباسی صاحب آف نیرگولی رضائے الہی سے وفات پاگئے

مری کی معروف کاروباری شخصیت بابو اسماعیل عباسی صاحب آف نیرگولی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں نیرگولی میں اداکی گی نمازجنازہ میں مذہبی، سیاسی سماجی کاروباری، صحافتی شخصیات،اہلیان علاقہ،عزیزواقارب سمیت ہزاروں افرادنے شرکت کی مرحوم کوانکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیامرحوم ایک عرصہ تک سیروزگلی مری میں نذیرریسٹورنٹ کرتے رہے بابواسماعیل صاحب مرحوم انتہائی خوش اخلاق اورملنسارشخصیت کے مالک تھے مرحوم کی وفات پر مختلف سیاسی سماجی اورکاروباری شخصیات بے گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے دعا کی ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں