news long 13

ٹیچر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گلشن آباد

مری گورنمنٹ ہائی سکول مری کے سابقہ ای ایس ٹی ٹیچر مظہر حسین عباسی حالیہ ٹیچر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گلشن آباد راولپنڈی کے بڑے بھائی اور حماد احمد عباسی ایس ایس ای گورنمنٹ ہائی سکول درنوئیاں کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ گذشتہ روزجمعرات رات 8 بجے جیلانی سٹاپ بھارہ کہومیں ادا کردی گئی نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اساتذہ اکرام،اہلیان علاقہ او رعزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں