53

کشمیر پوائنٹ گورنمنٹ ہاوس روڈ پر کار حادثہ کا شکار

 مری کشمیر پوائنٹ گورنمنٹ ہاوس روڈسے جھیکاگلی کی طرف اوپرسے آنے والی کارڈرائیورنے بے قابوہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو1122 نے جائے حادثہ پرپہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں