Civil Judge Mr. Zubair Al Hassan 36

مری سے ٹرانسفر ہونے والے سول جج جناب زبیر الحسن کے اعزاز میں میں الوداعی تقریب

مری بار ایسوسی ایشن کی طرف سے مری سے ٹرانسفر ہونے والے سول جج جناب زبیر الحسن کے اعزاز میں میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر تقریب کی صدارت راجہ عبدالرحمن ایڈووکیٹ صدر مری بار ایسوسی ایشن نے کی جبکہ تقریب میں وکلاء کی بڑی تعداد تعداد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے راجہ عبد الرحمن ایڈووکیٹ نے کہا کہ زبیر الحسن سول جج مری نے بطور جج بار اور بینچ کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے  میں اہم رول ادا کیا  ہے اور اپنی تعیناتی کے دوران  قانون اور انصاف کی حکمرانی کے لیے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے  تقریب سے مہمان خصوصی زبیر الحسن اور اور سیکرٹری مری بار ایسوسی ایشن فرحان نور عباسی نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں سینئر سول جج مری جناب عمر جاوید ورک ،سینئر ممبرز مری بار جناب محمد نذیر عباسی ایڈوکیٹ، ذوالفقار امین عباسی ایڈوکیٹ ،مسعود احمد آکاش ایڈووکیٹ،  خالد محمودچوہدری ایڈووکیٹ ، ثقلین علی رضا ایڈووکیٹ،قاسم حبیب عباسی ایڈووکیٹ، فخر محمود عباسی ایڈووکیٹ، حافظ ذوالفقار عباسی ایڈوکیٹ،  اسد اقبال عباسی ایڈوکیٹ ،جلیل اختر عباسی ایڈوکیٹ، عمران خان ایڈووکیٹ،  ناصر عباسی ایڈوکیٹ، گل آفتاب عباسی ایڈووکیٹ، راجہ اشتیاق عباسی ایڈوکیٹ ، وسیم الدین عباسی ایڈوکیٹ،  راجہ ناصر ایڈووکیٹ ،ماجد نوراجہ ایڈووکیٹ ، سیدہ افشاں عادل  ایڈووکیٹ، سردار یاسر  یوسف ایڈووکیٹ عامر اقبال عباسی ایڈووکیٹ، راجہ بلال رحمن ایڈووکیٹ، شہروز عباسی ا یڈووکیٹ، آسیہ عرفان عباسی ایڈووکیٹ،حنا آکاش ایڈووکیٹ،  سیماب آکاش ایڈووکیٹ،امان اللہ نواز عباسی ایڈووکیٹ، حارث نواز عباسی ایڈووکیٹ، حافظ محمد عدیل، حافظ محمد صیام، انوار اشراق عباسی، نعمان زیب عباسی، اویس علی مدنی،اور دیگر وکلاء نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں