Brigadier 40

بریگیڈیئر سہیل طارق ڈار کے ساتھ ملاقات

مری ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ کے صدر حافظ جاوید اختر کی قیادت میں وفد نے اسٹیشن کمانڈر مری برگیڈیر طارق سہیل ڈار سے مولاقات کی وفد میں ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری راجہ یاسر ریاست عباسی اور سٹیزن فورم مری کے صدر ندیم اخلاص عباسی شامل تھے وفد نے کورونا وائرس کے دوران ہونیوالے لاک ڈاؤن میں پاک فوج اور خصوصاً اسٹیشن کمانڈر مری برگیڈیر طارق سہیل ڈار کے بہترین کرداراور تعاون کو زبردست انداز میں سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیاانہوں نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر کورونا ریلیف کے حوالے سے بہترین اقدامات کئے اور کینٹ بورڈ کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کوبھی سراہا اسٹیشن کمانڈر مری برگیڈیر طارق سہیل ڈار نے وفد کا اسٹیشن ہیڈ کوارٹر آمد پر نمائندہ وفد کا شکریہ ادا کیا۔