1-Inna-lillahe 16

ناصر محمود رفعت محمودمظہر محمود والدہ انتقال کر گئی،،،

مری(عمران ستی ) یونین کونسل پھگواڑی کڑھ بگلہ ٹنگاں والے ناصر محمود رفعت محمودمظہر محمود والدہ انتقال کر گئی مرحومہ انتہائی اچھے اخلاق کی مالک تھی وفات کی سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی مرحومہ انتہائی اچھے اخلاق کی مالک تھی وفات کی سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان میں ادا کیا گیا نمازہ جنازہ میں مسلم لیگ نون کے حق نواز عباسی چیف ایڈیٹر روزنامہ ازکار الماس عباسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل مری محمد علی شمس پاکستان تحریک انصاف اور صحافی اورنگزیب عباسی عمران ستی کے علاوہ سیاسی و سماجی مذہبی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سپرد خاک کیا مرحومہ کے لیۓ دعائے مغفرت کی گئی مرحوم اچھی ملنسار طبیعت کے مالک تھی وفات کی سن کر ھر آنکھ اشکبار ہو گئی نمازہ جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاسی سماجی،اور صحافیوں کے علاوہ رشتہ داروں نے شرکت کی اور سپرد خاک کیا اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں