Farooq Azam University 14

جامعہ فاروق اعظم بس سٹینڈ مری میں منعقدہ ختم نبوت سیمینار میں شرکت،،،

مری جامعہ فاروق اعظم بس سٹینڈ مری میں منعقدہ ختم نبوت سیمینار میں شرکت کے بعد جے یو آئی تحصیل مری اور جے ٹی آئی مری کے عہدیداروں کی 10 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر جے یو آئی یوسی روات کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی خدمات جمعیت علماء اسلام کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کے بعد رابطہ کمیٹیوں کا قیام، اس حوالے سے امیر جے یو آئی تحصیل مری قاری سیف اللہ سیفی نے 8 ستمبر بروز منگل بعد نماز ظہر تحصیل مجلس عاملہ اور یونین کونسل ذمہ داران کا اہم اجلاس طلب کر لیا جس کا ایجنڈا 10 ستمبر کی کانفرنس کے حوالے سے طے کیا گیا اس اہم مشاورتی اجلاس میں جنرل سیکرٹری جے یو آئی تحصیل مری قاری نوید احمد عباسی،مولانا ظفرالاسلام سیفی،مفتی عزیز الرحمان،یوسی روات کے امیر مولانا امداداللہ عباسی،مولانا عامر عباسی،جے ٹی آئی ضلع راولپنڈی کے صدر حافظ بشارت عثمانی،حافظ عبداللہ جاوید، قاری محمد شریف، مولانا ثاقب خاقان،عبدالباسط عباسی سمیت دیگر شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں