Department of Public Health 14

محکمہ پبلک ہیلتھ اور محکمہ صحت پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ملی بھگت،،

محکمہ پبلک ہیلتھ اور محکمہ صحت پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ملی بھگت۔کشمیر پوائنٹ کے تلابوں سے مقامی باسیوں سمیت شہر بھر کے کاروباری طبقے کو گندے پانی کی سپلائی پر خاموشی۔اور کاروباری مراکز پر اسی پانی اور اس سے پکنے والے کھانوں کو چیک کرنے کے بہانے بھاری جرمانے کر کہ فائلوں کے پیٹ بھر کر اعلی حکام کو خوش اور سیاحوں کی آنکھوں میں دھول جونکھی جا رہی ہے جب کے عوام الناس کے مطابق کشمیر پوائنٹ کے تلابوں سے گندے پانی کو چیک کرتے ہوۓ پنجاب فورڈ اتھارٹی اور محکمہ صحت دنوں کے پاؤں جلتے اور آنکھوں کو حرام مرچیں لگتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں