Asif Shafiq Satti 26

آصف شفیق ستی آج ایک اہم پریس کانفرنس کوٹلی ستیاں کے مقام پر منعقد ہوئی

کوٹلی ستیاں( عمران ستی )آصف شفیق ستی آج ایک اہم پریس کانفرنس کوٹلی ستیاں کے مقام پر منعقد ہوئی جس نے پیپلز پارٹی کے رہنما این اےستاون آصف شفیق ستی اس کے بعد مسلم لیگ ن کے حق نواز ستی نے خصوصی شرکت کی پانچ تاریخ احتجاج سلسلے آج اہم پریس کانفرنس تھی جس میں تحریک لبیک کوٹلی ستیاں اور اہل سنت و جماعت نے بھی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہم آپ کے ساتھ پانچ تاریخ کو بھرپور احتجاج میں شریک ہوں گے ہمارے مرکزی قائدین بھی آپ کے ساتھ اس احتجاج میں شریک ہوں گے جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہونگے جب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور آصف شفیق ستی نے ٹوریزم حوالے سے بات چیت کی ٹورازم کے بورڈ لگا دیے ہیں ان کا فنڈ کتنا ہےآصف شفیق ستی نے کہا کہ یہی لوگ روڈ پے احتجاج کر رہے تھے اور کریڈٹ ان کو بھی جاتا ہے میں ان کے ساتھ ایک کارکن کی حیثیت سے شانہ بشانہ کھڑا ہوپریس کانفرنس کے آخر میں تمام صحافی برادری کا شکریہ ادا کیا ہماری ہر کال پر ہمارے ساتھ موجود ہوتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں