IMDC 23

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس بیٹIMDC کی ایک اور کاوش

کی ایک اور کاوشIMDC نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس بیٹ

۔۔تفصیلات مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹوروے پولیس نے ڈی آئی جی وصال فخر سلطان صاحب کی خصوصی ھدایت پر مری ایکسپریس وے پر سفر کرنے والی پبلک سروس گاڑیوں پر روڈ سیفٹی اگاہی پیغام والے سٹکرز نصب کئے گئے ہیں۔ جن پر لوگوں کی حفاظت کے باریپیغامات نصب تھے۔موقع پر موجود افرادموٹروے پولیس کی اس کاوش کو خوب سراہا۔ مزید پبلک سروس گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوران نے بھی موٹروے پولیس کی اس کاوش کو خوب سراہا۔ اور مزید ایسی کاوشوں کی امید کا اظہار کیا کہ تمام نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹوروے پولیس افسران عوام کی خدمت اسی تندہی کے ساتھ سر انجام دے کر محکمہ کا نام روشن کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں