Weather 15

پنجاب اور کشمیر کا موسم

کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، من بہاؤالدین ، حا فظ آباد، گوجرانوالہ ،لاہور، قصور، فیصل آباد ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،سرگودھا ، میانوالی ، خوشاب ، سیالکوٹ ،گجرات ،نارووال ، اوکاڑہ ،ساہیوال ، بہاولنگر،لیہ، بھکر ، راجن پور، ڈی جی خان ، رحیم یار خان ،ملتان ، بہاولپور اور خانیوال کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔۔ اس دوران کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، نور پور تھل ،بھکر، لیہ، گوجرانوالہ اورلاہور کے اضلاع میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

*بدھ کے روز*
کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین ، حا فظ آباد، گوجرانوالہ ،لاہور، قصور، فیصل آباد ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،سرگودھا ، میانوالی ، خوشاب ، سیالکوٹ ،گجرات ،نارووال ، اوکاڑہ ،ساہیوال ، بہاولنگر،لیہ، بھکر اور خانیوال کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، نور پور تھل ،بھکر، لیہ، گوجرانوالہ اورلاہور کے اضلاع میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

*گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم*
خوشاب، چکوال، اٹک، سرگودھا، بہاولپور، مظفر گڑھ، لیہ، بھکر، بہاولپور اور ملتان کے اضلاع میں اکژ مقامات پر جبکہ کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، خانیوال، رحیم یار خان، اوکاڑہ، ڈیرہ غازی خان، جھنگ کے اضلاع میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ فیٍصل آباد، خانپور، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سیالکوٹ، بہاولنگر اور گجرات میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بھی بارش ہوئی۔ ،پنجاب کے دیگر تمام اضلاع میں موسم خشک اور مرطوب رہا۔

*گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش ملی میٹر*
جوہرآباد=166.0، نورپورتھل=143.0، چکوال=116.9، اٹک=93.4، سرگودھا پی اے ایف=93.0، بہاولپور=74.5، کوٹ اددو=70.0، لیہ=64.0، بھکر=62.0، بہاولپور ایئرپورٹ=62.0، ملتان ائیرپورٹ=52.1، مظفرآباد ایئرپورٹ=49.0، اسلام آباد ائیرپورٹ=46.1، خانیوال=46.0، رحیم یار خان ایئرپورٹ =45.0، اوکاڑہ=42.5، مظفر آباد=42.0، اسلام آباد شہر=38.0، گڑھی دوپٹہ=37.8، مری=33.0، ڈیرہ غازی خان=32.0، جھنگ=27.6، کوٹلی=25.0، راولا کوٹ ایئرپورٹ=20.5، فیٍصل آباد=16.0، خانپور=10.5، ساہیوال=9.0، ٹوبہ ٹیک سنگھ=6.9، سیالکوٹ شہر=6.5، بہاولنگر=5.0، گجرات=1.0،
*گزشتہ24گھنٹوں کےدوران زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت*
مری=15.0 سنٹی گریڈ کم سے کم خان پور=33.5 سنٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ پنجاب
راولاکوٹ=15.0 سنٹی گریڈ کم سے کم کوٹلی=30.6 سنٹی گریڈ زیادہ سے زیادہ کشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں