مری شہر مال روڈ اورکشمیرپوائنٹ سمیت گردونواح میں بجلی کی طویل بندش کے باعث سارا شہرگھپ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے سیاحوں اور کاروباری حلقوں اورشہریوں کو شدید مشکلات کا سامناھے کاروباری تنظیموں اور شہریوں نےائیسکو کے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ھے۔۔