Sadaqat Ali Abbasi 19

ممبرقومی اسمبلی پروفیسرصداقت علی عباسی،،،

مری پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما ء شمالی پنجاب کے صدرممبرقومی اسمبلی پروفیسرصداقت علی عباسی نے صدرمری یونین آف الیکڑانک میڈیا اورنگزیب عباسی کے بڑے بھائی لیاقت حسین عباسی مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے دعا کی ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں، پروفیسرصداقت علی مرحوم کی تعزیت کرنے کیلئے اورنگزیب عباسی کی رہائش گاہ پر پہنچے پی ٹی آئی یوتھ کے نوجوان راہنماصحبت خان،بادشاہ خان اورنویدستی بھی انکے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں