Inna-lillahe 13

محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال،،،

مری ساجد بٹ اور چنگیز بٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگوار وں کی موجودگی میں کشمیر ی محلہ بانسرہ گلی مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں سابق نائب ناظم مری سٹی مرز اسہیل بیگ،طاہر حمیدکے علاوہ مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اور عزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں