Forest Department 13

محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے سرکار ی اراضی پرقبضے کا سلسلہ عروج

مری محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے سرکار ی اراضی پرقبضے کا سلسلہ عروج پر ہل ڈھولو سمیت تمام جنگلات میں بھاری رشوت لیکر تعمیرات کرائی جارہی ہیں برائے نام مقدمات درج کرکے مافیاء کو مزید مضبطوط کیاجارہا ہے کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی پر قبضہ ہورہا ہے لیکن محکمہ جنگلات کے ذمہ داران نے مکل چپ سدھ رکھی ہے جہاں پر انکی نہیں سنی جاتی وہاں پر محکمانہ کاروائی ہوتی ہے اورجہاں انہیں خوش کردیاجاتا ہے وہاں کوئی کاروائی نہیں ہوتی عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں