Murree Bar Association 27

مری بار ایسوسی ایشن میں ایک کانفرنس کا انعقاد،،،

نوجوان وکلاء کے حقوق کے حوالے سے سے مری بار ایسوسی ایشن میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں میں نوجوان وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی کانفرنس کی صدارت مری بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ عبدالرحمن ایڈووکیٹ نے کی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مقررین نے نوجوان وکلاء کے حقوق کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی اور نوجوان وکلاءکو پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی میں حائل رکاوٹوں کے دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور نوجوانوان وکلاء کے حقوق کے حصول کے لیے ہر قسم کی کاوش کرنے نے اور قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور نوجوان وکلاء کے حقوق کے تحفظ کے لیے ضروری قانون سازی کرنے کی ضرورت اور اہمیت کو اجاگر کیا گیا کانفرنس سے راجہ عبدالرحمن ایڈووکیٹ گیٹ ،نزاکت حسین عباسی ایڈوکیٹ ، شفاقت حسین عباسی ایڈوکیٹ ،عامر اقبال عباسی ایڈوکیٹ ، اویس مدنی ایڈووکیٹ، شہروز عباسی ایڈووکیٹ ، سیدغلام عباس شاہ ایڈوکیٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مری بار کے نوجوان وکلاء کو تعریفی اسناد بھی دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں