murree-newsmurree 14

قومی خزانہ سے کام کی بھاری تنخوائیں لینے والوں کو سرٹیفیکیٹ،،،

مری اسسٹنٹ کمشنر مری نے کررونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر صحافتی جنگ لڑنے والوں کو نظر انداز کر کہ قومی خزانہ سے کام کی بھاری تنخوائیں لینے والوں کو سرٹیفیکیٹ دیکر مری کے صحافیوں کو چونا لگا دیا۔پنجاب آرٹس کونسل مری میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں محمکہ ہیلتھ۔پیرا میڈیکل سٹاف۔ریسکیو 1122 سول ڈیفنس اور دیگر چہیتوں کو جہاں کررونا وائرس کی وباء کے دوران اعلیٰ کارکردگی سے نوازا گیا وہائیں پر فرنٹ لائن پر بلاخوف و خطر شعبہ صحافت سے منسلک مری کے صحافیوں کو اسسٹنٹ کمشنر مری زاہد حسین کی طرف سے یکسر طور پر محض تعمیرات اور دیگر تجوری بھر کاروائیوں کی نشاندہی پر یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔یاد رہے کہ پنجاب کے سنئیر ترین وزیر میاں محمود الرشید نے عید کے تیسرے دن مری کے پی آئی اے پارک میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں جب پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور اس میں مری میڈیا کی جانب سے شہر بھر میں جاری تعمیرات کی نشاندہی جو اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے کی گئی تھی اس کا نتیجہ آرٹس حونسل میں کررونا وائرس کے حوالے سے دیئے جانے والے حوصلہ افزائی کے سرٹیفکیٹ سے میڈیا کو محروم رکھ کر زبانی خراج تحسین و شکریہ ادا کیا گیا،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں