Punjab Council of the arts Murree 18

آرٹس کونسل مری مقامی نوجوان فنکاروں کے مابین ملی نغموں کے مقابلے

تقریبات جشن آزادی کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیر اہتمام مقامی نوجوان فنکاروں کے مابین ملی نغموں کے مقابلے کا انعقاد مورخہ 13اگست 2بجے دن بمقام آڈیٹوریم پنجاب آرٹس کونسل جناح روڈ مری میں کیا جا رہا ہے۔مقامی افراد اور سیاحوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شرکت کرنے والے تمام معززین سے درخواست ہے کہ وہ SOPsکا خصوصی خیال رکھتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں