murree-marhaba-hotel-restaurant 17

مرحبا ہوٹل اینڈریسٹورنٹ نیلام

مری مال روڈ مری پر کینٹ کے علاقہ میں واقع سابق معروف مرحبا ہوٹل اینڈریسٹورنٹ جسکے دو ہال اور 20 رہائشی کمر ے ہیں کوگذشتہ روز کینٹ بورڈ مری نے دس سال کے لئے سالانہ 7کروڑ 1 لاکھ روپے سالانہ کرایہ داری پر نیلام کر دیاجبکہ ہر سال کرائے میں 10 فیصداضافہ بھی ہو گا،کامیاب بولی دہندہ دلاور خان پشاور حیات آباد سے تعلق رکھتے ہیں سالانہ بولی کے علاوہ دس فیصدٹیکس اضافی ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں