Traffic Advice 17

مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزی

ٹریفک پولیس راولپنڈی کی مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزی۔

سیاح مری میں ڈبل لائن اور غلط پارکنگ سے گریزکریں۔ سی ٹی اوراولپنڈی

گاڑی صرف پارکنگ ایریا میں کھڑی کریں ۔ سی ٹی او

دو طرفہ ٹریفک چلنے کی وجہ سے جلد بازی سے گریز کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر

دوران ڈرائیونگ تحمل کا مظاہرہ کریں اورٹریفک قوانین پر عمل کریں۔چیف ٹریفک آفیسر

سڑک پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں بنانے سے گریز کریں۔ سی ٹی او

میکنیکلی بہترین گاڑی پر مری آئیں اورگاڑی احتیاط سے چلائیں۔سی ٹی او

ٹریفک پولیس سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹیم ورک کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر

ٹریفک سہولیات کے لیے ٹریفک پولیس کی طرف سے دی گئی سفری ہدایات پر عمل کریں۔چیف ٹریفک آفیسر

ٹریفک پولیس مری میں بھرپور ٹریفک سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل کوشاں ہے ۔ ترجمان ٹریفک راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں