Muharram 14

جشن آزادی کی تقریبات اور محرم الحرام،،،

مری جشن آذادی کی تقریبات اور محرم الحرام کے دوران تقریبات جشن آزادی اور محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کی فراہمی اور امن وامان کے حوالے سے آج مورخہ 10 اگست بروزپیر دن 12 بجے جناح ہال مری میں اسسٹنٹ کمشنر مری کی صدارت میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیاجارہا ہے جس میں تمام مکتبہ فکر کے علماء کرام،سیاسی،سماجی،کارباری شخصیات،تمام سرکاری محکموں کے سربراہان اور اہلیان علاقہ شرکت کرینگے مشاورت کے بعد تمام پروگراموں،امن وامان اور سکیورٹی کے انتظامات کوحتمی شکل دی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں